کورونا وائرس میں مبتلا کرینہ کپور کو بیٹوں یاد ستانے لگی

Dec 18, 2021 | 11:21:AM
کرینہ کپور ، بچوں کی شادی
کیپشن: کرینہ کپورفائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔کورونا کے پیش نظر انہوں نے خود کواپنی فیملی سے تنہا تو کرلیالیکن انہیں بہت مس کررہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:’نک جونس کی بیوی‘ کہنے پر پریانکاچوپڑابرہم
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرینہ کپور نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔جس میں وہ اپنے بچوں اور فیملی کے دیگر ممبران کو شدت سے یاد کررہی ہیں ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے ”کورونا میں تم سے بہت نفرت کرتی ہوں۔۔مجھے اپنے بچوں کی یاد آرہی ہے ۔لیکن جلد ہی میں ٹھیک ہوجاوں گی “کرینہ کپور نے اس کے ساتھ ٹوٹے ہوئے دل والا ایموجی بھی شیئر کیا 
واضح رہے کرینہ کپورکی سیف علی خان سے شادی ہوئی اور ان کے دو بچے ہیں تیمور اور جہانگیر ۔
یہ بھی پڑھیں:شادی کے بعد کترینہ کیف میں پہلی بڑی تبدیلی آگئی