لاہور ہائیکورٹ کا نکاح ناموں اور حق مہر سے متعلق بڑا حکم

Dec 18, 2021 | 13:28:PM
لاہور ہائیکورٹ نے ناموں کے حوالے سے نوٹس لے لیا
کیپشن: لاہور ہائیکورٹ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامہ کے رجسٹر میں کیش، منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کے اندراج کے لئے الگ الگ کالم بنائےکا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں:ثقلین مشتاق کیساتھ بچوں کی مصوم حرکتیں۔۔ دلچسپ ویڈیو وائرل