سیاست میں بڑی تبدیلی۔۔  چودھری شجاعت کا نوازشریف سے رابطہ

Dec 18, 2021 | 14:35:PM

 (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت اور سابق وزیراعظم  و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک  رابطہ ،سابق وزیراعظم نوازشریف نے چوہدری شجاعت کو ملاقات کی دعوت دی۔

 یہ بھی پڑھیں:لاہور ہائیکورٹ کا نکاح ناموں اور حق مہر سے متعلق بڑا حکم

 میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت نے نوازشریف کو فون کرکے ان کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی مبارکباد دی۔ن

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاشجاعت صاحب آپ  جب بھی لندن آئیں تو ملاقات ضرور کریں۔

 یہ بھی پڑھیں:ثقلین مشتاق کیساتھ بچوں کی مصوم حرکتیں۔۔ دلچسپ ویڈیو وائرل
 یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے چوہدری پرویزالٰہی سے ٹیلیفون پر چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی تھی ۔

مزیدخبریں