سو نے کی قیمت میں کمی

Dec 18, 2021 | 18:24:PM
سو نے کی قیمتوں میں کمی۔
کیپشن: سو نے کی قیمتوں میں کمی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  سونے کی قیمتوں میں ایک بار بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار424 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ