(24 نیوز) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 343 اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 214 روپے ہوگئی ہے،جبکہ فی تولہ چاندی 2670 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر بڑھ کر 2043 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔