بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات

Dec 18, 2024 | 17:47:PM

(عاجز جمالی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تھرپارکر اور گھوٹکی کے پارٹی رہنماؤں سے بلاول ہاؤس میں ملاقات ، اس ملاقات میں گھوٹکی کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گی ۔

  رکن سندھ اسمبلی فقیر شیر محمد بلالانی اور پی پی پی گھوٹکی کے رہنما اور پیٹرولیم اینڈ سوشل ڈولپمنٹ کمیٹی گھوٹکی کے چیئرمین عبدالباری خان پتافی  کی بلاول بھٹو  سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں مٹھی کے عوامی مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی وہاں درپیش آنے والے مسائل کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر بریفنگ دی گئی، اور فلاحی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:رواں سال ترسیلات زر 35 ارب ڈالر سے زائد رہنے کی توقع ہے، محمد اورنگزیب

مزیدخبریں