سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق تمام سرکاری ونجی کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، تمام سرکاری ونجی کالجز اور یونیورسٹیز میں تعطیلات 24 دسمبر سے 5 جنوری تک ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں گی؟ نئی تاریخ سامنے آ گئی