اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

Dec 18, 2024 | 20:55:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: ہائیکورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ 24 دسمبر سے 8 جنوری تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق24 سمبر اور  8 جنوری کا دن بھی چھٹیوں میں شامل ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 جنوری سے معمول کے کیسز کی سماعت کا دوبارہ آغاز ہو گا۔ 

یہ بھی پڑھیں: 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23دسمبر کو سنایا جائے گا