محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دفتری اوقات کے دوران موبائل فون پر پاپندی

Feb 18, 2021 | 22:21:PM
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دفتری اوقات کے دوران موبائل فون پر پاپندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی گئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکائونٹ استعمال نہ کریں۔اعلا میے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون استعمال کرنا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔