طلبا خوش ہو جائیں۔وزیر اعظم کا بڑا اعلان

Feb 18, 2022 | 19:12:PM

 (24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں 26 لاکھ مستحق اور قابل طلبہ و طالبات کو 28.3 ارب روپے کے وظائف دیئے جائیں گے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ جمعرات کو ہم نے وزیراعظم پورٹل کے تحت تعلیمی وظائف کی شکایات کیلئے مکمل طور پر ایک الگ پورٹل متعارف کروایا ہے جو طلبہ کی شکایات کے بروقت اور مربوط حل کو یقینی بنائےگا۔


 یہ بھی پڑھیں۔تحریک انصاف کو جھٹکے پر جھٹکا۔۔اہم عہدیدار مستعفی ہوگئے

مزیدخبریں