برطانیہ میں طوفان نے تباہی مچا دی، طیارے کی فضا میں جھولنے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) برطانیہ میں طوفان 'یونس' نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی اور کاروبار زندگی معطل کر کے رکھ دیا۔انتظامیہ نے لاکھوں افراد کو گھروں میں رہنے کی اپیل کردی ہے۔
Pilots have been struggling to land at Heathrow Airport due to strong winds from Storm Eunice.
— London Live (@LondonLive) February 18, 2022
Video courtesy of @BigJetTVLIVE who have a live stream from the airport since this morning, showing planes landing. @HeathrowAirport #stormeunice #Heathrow pic.twitter.com/8cdkv1oMN0
196 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والے طوفان کے نتیجے میں جہازوں کی پروازیں منسوخ، سینکڑوں سکول بند اور اور پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات میں ردوبدل کردی گئی ہے۔
These people get blown over by the wind as Storm Eunice batters people to the ground in Croydon, South London.#StormEunice pic.twitter.com/ZUM63K93Ae
— talkRADIO (@talkRADIO) February 18, 2022
محکمہ موسمیات نے انگلینڈ کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں نیشنل ییلو وارننگ جاری کردی ہے اور دریاوں پر بڑے پلوں کو بھی ٹریفک کے بند کر دیا گیا ہے، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے روک دیا گیا۔ مغربی انگلینڈ اور جنوبی ویلز کے شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی اور بعض علاقوں میں تناآور درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔
بی بی سی کے مطابق طوفان 'یونس' تین دہائیوں میں برطانیہ کا بدترین طوفان ہو سکتا ہے۔
Red warning
— Safina Khan (@SafinaKhann) February 18, 2022
People are being urged to avoid travel as weather forecasters warn #StormEunice could be one of the worst storms to hit the UK ???????? pic.twitter.com/EhyIJH4cxu
یہ بھی پڑھیں: آپ مجھے اسسٹنٹ رکھ لیں ،شہباز شریف کا وکیل امجد پرویز سے دلچسپ مکالمہ