پی ایس ایل 8 کی پہلی سینچری ، مارٹن گپٹل نے گیند بازوں کی دھلائی کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) پاکستان سپر لیگ آٹھویں ایڈیشن کی پہلی سینچری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مارٹن گپٹل نے داغ دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹڑز کے 4 کھلاڑیوں کو صرف 23 رنز پر پویلین کی راہ دیکھا دی ، لیکن مارٹن گپٹل نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اور افتخار احمد کے ساتھ مل کر سکور بورڈ کو بڑھانے کی کوشش کی لیکن افتخار احمد ہی ان کا ساتھ چھوڑ کر پویلین واپس چلے گئے ، جس کے بعد گپٹل نے خود ہی کچھ بڑا کرنے کا سوچا اور ایک ہی اوور میں 30 رنز بنا کر سکور بورڈ کو اچانک سے تبدیل کر دیا گپٹل نے 62 گیندوں پر 104 رنز بنائے اور صرف 67 گیندوں پر 117 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ۔
Here comes the first 1⃣0⃣0⃣ of the #HBLPSL8
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 18, 2023
WHAT a show by @Martyguptill ????#SabSitarayHumaray l #KKvQG pic.twitter.com/GK1fT8ME3E