تھائی لینڈ کے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن کی پیرول پر رہائی

Feb 18, 2024 | 23:16:PM
تھائی لینڈ کے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن کی پیرول پر رہائی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن کو پیرول پر رہائی مل گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن کو پیرول پر رہا کر دیا گیا، تھائی لینڈ کے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن کرپشن کے الزام میں 6 ماہ سے قید تھے، انہیں بیماری کے باعث ہسپتال میں رکھا گیا تھا، وہ اب ہسپتال سے بنکاک میں اپنے گھر منتقل ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روس کا یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ

تھائی لینڈ کی حکومت نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ 74 سالہ سابق وزیرِ اعظم اپنی عمر اور صحت کی وجہ سے جلد رہائی کے اہل ہیں، تھاکسن پر 2001 سے 2006 کے دوران اقتدار کے غلط استعمال اور کرپشن کا الزام تھا۔