زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور 7 سال کی بیٹی جاں بحق

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)شکارپور میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور 7 سال کی بیٹی جاں بحق ہو گئی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے مقتول کی اہلیہ زخمی ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دو برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع لگتا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔