برطانوی فرم براڈ شیٹ نے پاکستان کی درخواست قبول کر لی

Jan 18, 2021 | 10:28:AM
برطانوی فرم براڈ شیٹ نے پاکستان کی درخواست قبول کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)براڈ شیٹ نے برطانوی عدالت کا فیصلہ جاری کرنے کی پاکستان کی درخواست قبول کر لی۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت پاکستان کے وکلا نے براڈ شیٹ کے وکلا سے فیصلہ جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی۔برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوہ موسوی کہتے ہیں کہ آخرکار حقائق سامنے آنے لگے ہیں۔ پاکستانی عوام اب حقائق جان جائیں گے۔

خیال رہے کہ براڈ شیٹ نیب کیس کا فیصلہ اگست 2016 میں سُنایا گیا تھا۔