برطانیہ میں مسلسل تیسرے لاک ڈائون کی وجہ سے اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)برطانیہ میں مسلسل تیسرے لاک ڈائون کی وجہ سے اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق عا م استعمال کی اشیا ء کے سا تھ سا تھ سبزیاں اور پھل بھی مہنگے ہوگئے۔بزنس کمیونٹی کا موقف ہے کہ لاک ڈائون اور بریگزٹ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ،ڈیمانڈ زیادہ ہے مگر سپلائی کم ۔جبکہ یہاں پر رہنے وا لے پا کستانی شہریوں حاجی محمد افضل،بشارت حسین ،دانیال حسین اور د یگر کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو حکومت ریلیف نہیں دے رہی ۔ مہنگائی کیوجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں۔