(24 نیوز)بہاﺅلنگر میں بڑی سیاسی تبدیلی، مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ایس محمد اصغر شاہ مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سید محمد اصغر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتاہوں۔
درریں اثنا وتھ ونگ کے ضلعی صدر چوہدری قمر بندیشہ کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کو مرکزی صدر ،ایم این اے چوہدری طارق بشیر چیمہ کو جماعت کا سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی۔
مسلم لیگ ن کا سابق ایم این اے ق لیگ میں شامل
Jan 18, 2021 | 20:55:PM