موٹر وےایم ٹو۔۔ ایم تھری ٹریفک کیلئے   کھول دیا گیا

Jan 18, 2022 | 12:56:PM
موٹروے ایم ٹو ایم تھری ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
کیپشن: موٹروے ایم ٹو ایم تھری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)حد نگاہ بہتر ہونے پر ایم ٹو ، ایم تھری موٹر وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔ موٹر وے انتظامیہ کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ سفر جاری رکھنے کی ہدایات ۔

 موٹر وے پولیس کے مطابق ایم ٹو موٹر وے کو شدید دھند کی وجہ سے ٹھوکر نیاز بیگ ست کوٹ مومن تک بند کیا گیا  جبکہ لاہور سے ملتان جانے والی ایم تھری موٹر کو فیض پور انٹر چینج سے درخانہ کے بند کیا گیا۔ سورج نکلنے اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے پولیس کی جانب سے تمام موٹر ویز کو لاہور سے مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 7 کا انعقاد خطرے میں۔۔

موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں ہو ہدایات کی گئیں کہ دھند کے موسم میں سفر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے سفر جاری رکھیں ۔

 یہ بھی پڑھیں:یا اللہ خیر!!۔۔ شہر میں زور دار دھماکہ۔۔