انٹربینک میں ڈالر26 پیسے مہنگا ۔۔خریداری پر روپے کی قدرمیں کمی

Jan 18, 2022 | 17:58:PM

انٹربینک میں ڈالر مہنگا (فائل فوٹو)
(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر26 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 175.92 روپے سے مہنگاہوکر 176.18 روپے پر بند ہوا۔ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.15 فیصد کمی ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری نوکری کیلئے اردو زبان کی پابندی ختم

اس حوالے سے ماہرین معیثت کا کہنا ہے کہ طلب پر ڈالر کی خریداری پر روپے کی قدرمیں کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کیلئے دھچکا۔۔ہائیکورٹ نےطارق جاوید بنوری کو بطور چیئرمینHEC بحال کر دیا

مزیدخبریں