سندھ کابینہ نے رینجرز کے اختیارات میں مزید 90دن توسیع کی منظوری دیدی 

Jan 18, 2022 | 20:43:PM
سندھ۔کابینہ۔رینجرز۔توسیع۔منظوری۔ترجمان
کیپشن: رینجرز گشت کر رہے ہیں۔(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سندھ کابینہ نے رینجرز کے اینٹی ٹیررازم کے پاور( انسداد دہشت گردی اختیارات)میں مزید 90 دن بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔
ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق یہ منظوری وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔رینجرز کے پاور اینٹی ٹیررازم ایکٹ کے تحت اختیارات 23 دسمبر 2021 کو ختم ہوگئے تھے۔سندھ کابینہ نے سی پی ایل سی رولز 2022 کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔ غریبوں کیلئے خوشخبری۔۔ بجلی سستی کرنے کاااعلان