پشاور الیکڑک سپلائی کمپینی دو حصوں میں تقسیم، نوٹیفکیشن  جاری

Jan 18, 2023 | 20:54:PM
 پشاور ,الیکڑک, سپلائی, کمپینی , نوٹیفکیشن،وزیر اعظم، شہباز شریف
کیپشن: پشاور الیکڑک سپلائی کمپینی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور الیکڑک سپلائی کمپینی کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ۔

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو اور ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنیوں میں تقسیم ،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پاور ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

  نوٹیفکیشن کے مطابق  پیسکو پشاور،خیبر،سوات بنوں، مردان ،صوابی سمیت 6 سرکلز پر مشتمل ہوگی،ہزارہ الیکڑک سپلائی کمپنی ہزارہ ون اور ہزارہ ٹو سرکلز پر مشتمل ہوگی،ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کا ہیڈکوارٹر ایبٹ آباد میں ہوگا ،پی پی ایم اے دونوں کمپنیوں کی تقسیم کے معاملے میں معاونت کرے گی۔

یہ بھی پڑھیںہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک,29 زخمی