(امانت گشکوری) چیف جسٹس آف پاکستان 2 روز کیلئے چیمبر ورک پر چلے گئے،چیف جسٹس چیمبر میں اہم امور سرانجام دیں گے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 18 اور 19 جنوری کو چیمبر ورک کریں گے،ان کے ایک بنچ کوڈی لسٹ کر دیا گیا،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا الگ بنچ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان اور دبئی کے مابین 3 بلین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط