(زاہد وندر) لیہ میں ہونے والا پاکستان مسلم لیگ ن کا جلسہ منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر مہر اسلم سمرا کے مطابق میاں محمد نواز شریف کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے جلسہ سے منسوخ کیا گیا ہے، ٹکٹ ہولڈرز، عہدیداران و کارکنان اپنی انتخابی کمپیئن جاری رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ و طالبات کیلئے اچھی خبر، تعلیمی بورڈ نے اہم اعلان کردیا
ضلعی صدر مہر اسلم سمرا کا مزید کہنا ہے کہ جلسہ کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔