ریگولر بنچز اختیارات کیس ,16 جنوری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری 

Jan 18, 2025 | 22:32:PM
ریگولر بنچز اختیارات کیس ,16 جنوری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ کے ریگولر بنچز کے اختیارات کیس کی 16 جنوری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ،اٹارنی جنرل کو معاونت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سماعت پر جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت نے کیس سنا، موجودہ بنچ کے رکن جسٹس عقیل عباسی ہائیکورٹ میں مقدمے کا فیصلہ کر چکے ہیں،کیس ابتدائی سماعت کرنے والے بنچ کے سامنے 20 جنوری کو مقرر کیا جائے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: