اداکارہ صرحا اصغرشادی کے بعد پریشان۔۔ شوہر سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

Jul 18, 2021 | 00:05:AM
اداکارہ صرحا اصغرشادی کے بعد پریشان۔۔ شوہر سے متعلق اہم انکشاف کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ صرحا اصغر کی زندگی میں نئی پریشانی داخل ،انہوں نے اس بات کی خود وضاحت کرتے ہو ئے مدا حوں کو بتایا کہ شادی کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ صرحا اصغر نے اپنے شوہر کی ایک ایسی عادت بتائی جس کو وہ پسند نہیں کرتی ہیں۔انہو ں نے ویڈیو اور تصویر شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کیں جس میں دونوں کافی خوشگوار نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ فضا علی کی بیٹی کا رقص دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جا ئیں گے۔۔ویڈیو وا ئرل

ادا کا رہ نے تصاویر میں شوہر کی طرف اشارہ کرتے ہو ئے  انہیں بڑی پریشانی قرار دیا۔ صرحا اصغر نے کہا کہ ‘عمر مرتضیٰ کے ساتھ تصویر لینا بھی ایک ٹاسک ہے۔

صرحا اصغر  کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے  پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جب کہ دلچسپ و مزاحیہ تبصرے بھی آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:انہیں ایوا رڈ شوز میں عر یا نی نظر نہیں آتی؟ٹک ٹاکرز پر تنقید کرنے والوں کو جنت مرزا کا کرارا جوا ب