کورونا نے مزید 21 افراد کی جان لے لی، کیسز کی مثبت شرح5.34فیصد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 2 ہزار 607نئے کیسز سامنے آگئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 5.34 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 37ہزار 690افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 2 ہزار 327افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار 816 ہوگئی،کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی۔
Statistics 18 Jul 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) July 18, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 48,816
Positive Cases: 2607
Positivity % : 5.34%
Deaths : 21
یہ بھی پڑھیں: کراچی اور لاہور میں بھارتی کورونا وائرس کے حملے