اداکا رہ کا جل کی 43 سالہ بہن نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

Jul 18, 2021 | 21:57:PM
اداکا رہ کا جل کی 43 سالہ بہن نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) ادا کا رہ کا جل کا نام کسی تعا رف کا محتاج نہیں۔انہوں نے با لی وڈ کو بہت سی کا میاب فلمیں دی ہیں۔انہوں نے شا دی بھی ایک اداکار اجے دیو گن سے کی ۔اب ان  کی بہن و اداکارہ تنیشا مکھرجی نے 43 سال عمر ہونے کے باوجود شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ صنم جنگ نے طلاق سے متعلق خاموشی تو ڑ دی۔۔چو نکا دینے وا لے انکشافات

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے تنیشا کا کہنا تھا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اچھا خاندان ملا اور میری خوشگوار زندگی میں گھر والوں کا اہم کردار ہے۔انہوں نے بتایا کہ گھر والوں نے مجھ پر شادی کیلئے کبھی دباؤ نہیں ڈالا جس پر خوشی محسوس ہوتی ہے۔ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ والدہ اور دادی ہمیشہ تاکید کرتی ہیں کہ زندگی بہت مختصر ہوتی ہے اس لیے اپنی زندگی کا ہر لمحہ خوشی سے گزارنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ کترینہ کیف کس سے شادی کرنیوالی ہیں؟ تصویر وائرل