لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا بیٹا حادثے میں جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا بیٹا حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ سیونتھ ایونیو پر پیش آیا جہاں حمزہ طارق کی گاڑی موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کھمبے سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، انزہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔