(24 نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ و تکنیکی تربیت رانا تنویر حسین نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق منگل کو ہونے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
یہ بھی پڑھیے: سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے بڑی یقین دہانی کرا دی
ملاقات میں وفاقی وزیر نے متعلقہ وزارت کے پیشہ ورانہ امور کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔