نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کر لی

Jul 18, 2024 | 13:01:PM
نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ساہیوال میں نوجوان نے مبینہ طور پر نہر لوئر باری دوآب میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی۔ 

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،نوجوان کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے، ریسکیو کا کہنا ہے کہ نوجوان کی خودکشی کی  وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔