(24نیوز)ساہیوال میں نوجوان نے مبینہ طور پر نہر لوئر باری دوآب میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی۔
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،نوجوان کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے، ریسکیو کا کہنا ہے کہ نوجوان کی خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
Jul 18, 2024 | 13:01:PM