ژوب:ایرانی پیٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی

Jul 18, 2024 | 13:22:PM
ژوب:ایرانی پیٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: ایرانی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک رہی ہے
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ژوب میں ڈی آئی خان روڈ کمال خان چوک پر ایرانی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

آگ نے ساتھ میں واقع پاکستانی پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ مالی نقصان کا ابھی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔