(24نیوز)ژوب میں ڈی آئی خان روڈ کمال خان چوک پر ایرانی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
آگ نے ساتھ میں واقع پاکستانی پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ مالی نقصان کا ابھی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔