پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا اجلاس تاخیر کا شکار

Jul 18, 2024 | 13:55:PM

(24نیوز)پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس تاخیر کا شکار،تاحال شروع نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کی وجہ سے اجلاس تاخیر کا شکار ہوا،الیکشن ٹربیونلز کے معاملہ پرچیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات طے ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی آمد کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوگا۔

مزیدخبریں