ملک بھر میں ایکس ایپلیکیشن کے بعد فیس بک بھی ڈاؤن 

Jul 18, 2024 | 15:58:PM

(طیب سیف)ملک میں سوشل میڈیا ایپس سست روی کا شکار،ایکس ایپلیکیشن کے بعد فیس بک بھی ڈاؤن ہوگئی۔

گزشتہ دو دن سے ملک بھر میں فیس بک ایپلیکیشن ڈاؤن ہے جس کے باعث فیسبک صارفین مشکل کا شکار ہوگئے۔

ملک میں گزشتہ چھ ماہ سے ایکس ایپلیکیشن بھی ڈاؤن ہے،فیس بک اور ایکس ایپلیکیشن کے ڈاؤن ہونے سے آن لائن بزنس سے جڑے افراد متاثر  ہو رہےہیں۔

پی ٹی اے فیس بک ڈاؤن ہونے کے حوالے سے موقف دینے سے گریز کر رہا ہے۔

مزیدخبریں