(امانت گشکوری)تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے کیس میں رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو سول ریویو پٹیشن 312 نمبر الاٹ کیا گیا ہے، ن لیگ کے علاوہ کسی فریق نے تاحال سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر نہیں کی۔
یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر!اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کیمیکل دھماکہ