رواں سال بیرونی سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ ہوا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) رواں مالی سال ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں 3 ارب 92 کروڑ ڈالر رہی ۔
تفصیلات کے مطابق ملکی سرکاری شعبے میں گیارہ ماہ میں 2 ارب 45 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ، اسٹاک مارکیٹ 28 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا ،براہ راست سرمایہ کاری کا 1 ارب 75 کروڑ ڈالر رہی ، براہ راست سرمایہ کاری 28 فیصد کم ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سپورٹس بورڈ کے دروازے کھلاڑیوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ