رواں سال بیرونی سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ ہوا؟

Jun 18, 2021 | 15:49:PM

(24نیوز) رواں مالی سال  ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں 3 ارب 92 کروڑ ڈالر رہی ۔

تفصیلات کے مطابق ملکی سرکاری شعبے میں گیارہ ماہ میں 2 ارب 45 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ، اسٹاک مارکیٹ 28 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا ،براہ راست سرمایہ کاری کا 1 ارب 75 کروڑ ڈالر رہی ، براہ راست سرمایہ کاری 28 فیصد کم ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    سپورٹس بورڈ کے دروازے کھلاڑیوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ

مزیدخبریں