(24 نیوز)10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 92850 روپے ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 92850 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1792 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے فراڈ کی داستانیں۔۔ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے