نگران وزیر اطلاعات عامر میر کو مزید محکموں کا قلم دان سونپ دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کو مزید محکموں کا قلم دان سونپ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کردیاگیا،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عامر میر کو سیاحت آرکیالوجی اور میوزیم کا قلم دان دیا گیا ہے،محکمہ سروسز پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: رکن پارلیمنٹ کو متنازع بیان دینا مہنگا پڑ گیا،بڑا جھٹکا لگ گیا