صدر مملکت کی آبائی قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

Jun 18, 2024 | 20:47:PM
 صدر مملکت کی آبائی قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی نواب شاہ میں اپنے آبائی قبرستان بالو جا قبا کا دورہ کیا ،اپنے والدین کی قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ 

اس موقع پر صدر مملکت کی ہمشیرہ فر یال تالپور بھی ان کے  ہمراہ موجود تھیں، صدر مملکت نے اپنی والدہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد مرحوم حاکم علی زرداری کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی جبکہ بالو جا قبا  قبرستان میں دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پہ بھی پھول چڑھائے اور  مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران ،ہسپتال میں آگ لگ گئی، 9 مریض جاں بحق ، 15 زخمی