مرکزی بینک کے ذخائرمیں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Mar 18, 2021 | 22:42:PM

(24نیوز)ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا،مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 13 ارب 1کروڑ 97 لاکھ ڈالر ہوگئے ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 94 لاکھ ڈالر موجود ہیں،مجموعی ملکی ذخائر 20 ارب 15 کروڑ 91 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

مزیدخبریں