وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ زخمی ہو گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ زخمی ہو گئیں ۔
سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر جمائمہ گولڈ سمتھ نے اپنی سٹوری شیئرکی ہے۔انہوں نے تصویر شیئرکی جس میں ان کے چہرے پر زخم کا نشان دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے دو ایموجی بھی شیئرکیے ایک زخمی ایموجی تھا اور دوسرا سکی کرتا ہوا ایموجی تھا جس کا مطلب ہے کہ جمائمہ گولڈ سمتھ کو سکی کرتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: سنجے دت اور سابق صدر پرویز مشرف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل