وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری بھی ساتھ چھوڑ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی ساتھ چھوڑ گئے ۔
ذرائع کے مطابق اعظم خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈبینک کیلئے سمری خاموشی سے منظور کرا لی ہے،اعظم خان نومبر میں ورلڈبینک کیلئے کام شروع کریں گے ۔
واضح رہے کہ اعظم خان کا عمران خان کے ہر فیصلے میں بنیادی کردار رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ زخمی ہو گئیں