وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری بھی ساتھ چھوڑ گئے 

Mar 18, 2022 | 01:09:AM

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی ساتھ چھوڑ گئے ۔
ذرائع کے مطابق اعظم خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈبینک کیلئے سمری خاموشی سے منظور کرا لی ہے،اعظم خان نومبر میں ورلڈبینک کیلئے کام شروع کریں گے ۔
واضح رہے کہ اعظم خان کا عمران خان کے ہر فیصلے میں بنیادی کردار رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ زخمی ہو گئیں

مزیدخبریں