پی ٹی آئی کارکنوں کا سندھ ہاﺅس پر دھاوا، جے یو آئی کارکن بھی روانہ ہو گئے

Mar 18, 2022 | 18:46:PM
پی ٹی آئی، کارکنوں، سندھ ہائوس پر دھاوا، جے یو آئی، کارکن، بھی روانہ،
کیپشن: جے یو آئی کارکن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کارکنوں کا سندھ ہاﺅس پر دھاوا، جے یو آئی کے کارکن بھی سندھ ہاﺅس کی طرف روانہ ہو گئے ،جے یوآئی کارکنوں کی قیادت ضلع راولپنڈی کے امیر ڈاکٹر ضیا اللہ کر رہے ہیں ۔
ترجمان جے یو آئی کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کیلئے قانون نہیں ہے وزیرداخلہ سو رہے ہیں ، ان کاکہناتھا کہ اسلام آباد پولیس دوغلی پالیسی اختیار کر رہی ہے،پی ٹی آئی کے کارکنوں کو آگے جانے دیا گیا،جے یوآئی کے پر امن کارکنوں کو پولیس نے روک دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کارکنوں کا سندھ ہاﺅس پر دھاوا،گیٹ توڑ دیا،2 ارکان اسمبلی کو دھر لیا گیا