(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پولیس نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی کو گرفتار کرلیا، امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کر دیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہورمیں عمران خان کو گرفتارکرنے کی تیاریاں مکمل، پولیس کی بھاری نفری طلب