جعفر ایکسپریس واقعے کے 8 زیرِ علاج زخمی سول ہسپتال کوئٹہ سے ڈسچارج

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)جعفر ایکسپریس حملے کے 9 میں سے 8 زیرِ علاج زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
سول ہسپتال کوئٹہ کی انتظامیہ کے مطابق واقعے کا 1 مریض اب بھی ٹراما سینٹر میں زیرِ علاج ہے،11 مارچ کو جعفر ایکسپریس حملے کے 13 زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ لایا گیا تھا۔
16 زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں 10 زخمی تاحال زیرِ علاج ہیں۔