حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)سندھ حکومت نے خلفیہ چہارم حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر (22 مارچ بروز ہفتہ )تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا،سندھ میں 21رمضان کو حضرت علی کے یوم شہادت پر تمام سرکاری ونجی سکول اور کالجز بند رہیں گے۔