پاکستان کی ساؤتھ کوریا میں بڑی کامیابی,ای گیمز مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا

Mar 18, 2025 | 19:46:PM
پاکستان کی ساؤتھ کوریا میں بڑی کامیابی,ای گیمز مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
کیپشن: پاکستان کی ساؤتھ کوریا میں بڑی کامیابی,ای گیمز مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر راشد )پاکستان کی ساؤتھ کوریا میں بڑی کامیابی حاصل کرلی،ای گیمز کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا۔

 16 سے 18 مارچ تک جاری ای گیمز کے مقابلوں میں پاکستانی ٹیم کی قیادت ارسلان ایش نے انجام دی،گیم  میں پاکستان اور ساؤتھ کوریا مد مقابل تھے،پاکستانی کھلاڑیوں نے ساؤتھ کوریا میں جاری ٹیکن 8 کے مقابلے میں سائوتھ کورین کھلاڑیوں کی ایک نا چلنے دی،6 رکنی پاکستانی ای سپورٹ ٹیم نے مخالف ٹیم کو چاروں شانے چت کرکے باآسانی ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست دیدی